کوا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں تالو سے آگے کوے کی شکل میں لٹکا ہوا ہوتا ہے، حلق کا کوا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں تالو سے آگے کوے کی شکل میں لٹکا ہوا ہوتا ہے، حلق کا کوا۔